Kate Winslet – The 18 years titanic secret is finally out



معروف اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے 18 برس بعد تاریخ ساز فلم “ٹائی ٹینک” کا اہم راز فاش کرکے ہلچل
مچا دی…!!!

Kite Winslet - Titanic

کیٹ ونسلیٹ نے ایسی بات کا اعتراف کرلیا ہے جو بہت عرصے سے انکی فلم ٹائی ٹینک دیکھنے والوں کے ذہنوں میں کلبلا رہی تھی۔یعنی لیونارڈو ڈی کیپریو ٹائی ٹینک کے اس دروازے میں سما سکتے تھے اور انکی جان بچائی جا سکتی تھی۔ یہ وہ بات ہے جو 1997 میں اس آسکر ایوارڈ یافتہ فلم کے ریلیز ہونے کے بعد سے اس کے نقادوں کے ذہنوں کو پریشان کر تی رہی ہے۔

جمی کمیل کو انٹرویو دیتے ہوئے برطانوی اداکارہ نے اعتراف کیا کہ فلوٹنگ ڈور میں دو آدمیوں کی گنجائش تھی جس پر کمیل نے کہا پھر بھی آپ نے اپنے ہیرو کو فریز ہو کر مرجانے دیا۔ کیٹ ونسلیٹ نے جواب میں کہا ہاں مجھے معلوم ہے۔ میں اعتراف کرتی ہوں کہ لیونارڈو بھی اس دروازے میں فٹ آسکتے تھے مگر اسکا صحیح جواب رائٹر اور ڈائریکٹر ہی دے سکتے ہیں۔

 




Kate Winslet – The 18 years titanic secret is finally out

| Entertainment, Featured, News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>