شکریہ دوستو! آج تاریخی موقع پر مجھے یاد کرنے کا۔آج کا دن بہت اہم ہے کاش میں کراچی میں ہوتا تو کار کی بجائے جہاز توڑتا۔ نہ رہے گا جہاز نہ رہے گی پی آئی اے اور نہ ہوگا احتجاج

میرے قائد محترم نے کراچی میں آج جو کیا وہ بالکل ٹھیک کیا یہ حرام خور کام کچھ کرتے نہیں ، مفت کی تنخواہیں لیتے ہیں اور جب ان کو کام کاکہو تو احتجاج پر اتر آتے ہیں۔ انہیں اچھا سبق ملا ہے لیکن مزا نہیں آیا۔
صرف 2 بندے مرے؟

بنوازشریف کو پی آئی اے بیچ دینی چاہئے، ریلوے، واپڈا، سٹیل مل، گیس کمپنیاں سب بیچ کر پیسا میٹروبس اور اورنج لائن پر لگانا چاہئے ، ہر شہر میں اورنج لائن اور میٹرو بنائیں تاکہ عمران خان جیسےیہودیوں کے ایجنٹ کی سیاست کا خاتمہ ہو، لوگوں کو آرام دہ اور وی آئی پی سفر دینے کے لئے پی آئی اے اور سٹیل مل کو بیچنا بہت ضروری ہے۔

پی آئی اے پرائیویٹ ہوگی تو ویسے ہی منافع کمائے گی جیسے شاہد خاقان عباسی کی ائیربلیو کمارہی ہے، سٹیل مل پرائیویٹ ہوگی تو ویسے ہی منافع کمائے گی جیسے نوازشریف کی جدہ اور پاکستان والی سٹیل ملیں کمارہی ہیں۔

 



Gullu butt

گلو بٹ – تم نے بلایا اور ہم چلے آے

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>