ڈرامہ سیریل ’’ دل برباد ‘‘ کی عوامی مقبولیت کے باعث اقساط بڑھا دی گئیں

لاہور( اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء)اداکارہ فرزانہ تھیم کی ڈرامہ سیریل ’’ دل برباد ‘‘ کی عوامی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈرامہ سیریل میں مزید پچاس اقساط کا اضافہ کردیا گیا ۔آئی ڈیم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریل کی ایک سو اقساط آن ائیر ہونا تھیں مگر ڈرامے کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اس کی مزید 50اقساط پیش کی جائیں گی ۔ فرزانہ تھیم ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ دیگرفنکاروں میں فرحان صدیقی ،حمیرا زاہد،فرح علی،عمران اسلم سمیت دیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے ہدایتکار شاہد یونس ہیں۔

23/08/2015 – 11:57:41 :وقت اشاعت

ڈرامہ سیریل ’’ دل برباد ‘‘ کی عوامی مقبولیت کے باعث اقساط بڑھا دی گئیں

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>