رشی کپور ایک لیونگ لیجنڈ ہیں ، کترینہ کیف

 بالی وڈ ادکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ رشی کپور لیونگ لیجنڈ اداکار ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے رشی کپور کے ساتھ نمستے لندن میں کام کیا اور وہ مجھ پر بے حد مہربان رہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں وہ ایک ونڈر فل اور متاثر
کن انسان ہیں وہ ایک لیونگ لیجنڈ ہیں اور میں جب ان کے ساتھ ہوتی ہوں بے حد خوشی محسوس کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ رشی کپور کے ساتھ بات چیت بھی ہمیشہ انتہائی متاثر کن ہوتی ہے ۔

رشی کپور ایک لیونگ لیجنڈ ہیں ، کترینہ کیف

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>