بالی ووڈ فلم”بہو بلی“کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

لاہور(اُردو اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء)بالی ووڈ فلم”بہو بلی“کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی، تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلموں میں شمار ہونے والی اور اڑھائی سو کروڑ کی لاگت سے بننے والی فلم”بہو بلی “کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی۔ایس راج مولی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کے درمیان تخت نشینی کی جنگ پر مبنی ہے ۔فلم جمعہ کے روز سے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

24/08/2015 – 14:39:00 وقت

بالی ووڈ فلم”بہو بلی“کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>