اداکارہ عالیہ بھٹ کترینہ کیف کی صلاحیتوں کی معترف

 بالی و وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ میں کترینہ کیف کی صلاحیتوں سے متاثر ہوں ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں کترینہ کیف کی صلاحیتوں سے بے حد متاثر ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں فلم ”شاندار“ کا بے چینی سے انتظار کر رہی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ فلموں میں اگر آئٹم سانگ کا موقع ملے تو اس سے انکار نہیں کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے کرداروں پر توجہ دیتی ہوں اور یہ جاننے کی کوشش نہیں کرتی کہ مجھے اس میں بولڈ مناظر عکسبند کرانے ہیں یا نہیں ۔

اداکارہ عالیہ بھٹ کترینہ کیف کی صلاحیتوں کی معترف

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>